تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ ساجد نقوی سے سے آیت اللہ سید عز الدین حکیم نے تعزیت کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ ساجد نقوی سے سے آیت اللہ سید عز الدین حکیم نے تعزیت کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ ساجد نقوی سے سے آیت اللہ سید عز الدین حکیم نے تعزیت کی

جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پاکستان سمیت دنیا بھر سے شخصیات کا رابطہ جاری آیت اللہ سید سعید الحکیم کے فرزند آیت اللہ سید عز الدین حکیم نے زوجہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی نجف اشرف سے ٹیلیفونک تعزیتی گفتگو میں آیت اللہ سید عز الدین حکیم نے قائد محترم سے اور تمام اہل خانہ کے لئے دعا کی اور مرحومہ کے بلندی درجات کی دعا ک