تازه خبریں

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

جشن میلادالنبیؐ 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت کے طور پر منایا جائے، علامہ شبیرحسن میثمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ خاتم النبین ﷺ کا اسوہ رہتی دنیا تک کے انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی کا سرچشمہ ہے، جشن میلاد النبی 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت کے طور پر منایا جائے۔