تازه خبریں

کراچی نشترپارک میں ہونے والی کانفرنس کے سلسلے میں اہم اجلاس

کراچی 11 ستمبر 2016
24 ستمبر 2016 عظیم الشان تحفظ عزاء کانفرنس کراچی کی تیاریاں
شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس زیر صدارت مولانا کرم والدین واعظی (صدر کراچی ڈویژن)صوبائی دفتر انچولی کراچی میں منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت مولانا سید ناظر عباس تقوی صاحب (صدر صوبہ سندھ)نے کی۔
دیگر شرکاء میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری برادر حسنین مہدی صاحب۔ مولانا جعفر سبحانی صاحب (نائب صدر صوبہ سندھ)۔ برادر سید مسلم رضا (جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن کہ علاوہ تمام ضلعی و زونز کی کابینہ کہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
اجلاس میں 24 ستمبر 2016 کو کراچی میں ہونے والی عظیم الشان تحفظ عزاء کانفرنس کے اتظامات کا جائزہ لیا گیا۔