تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام محرم الحرام کی آمد کے موقع اہم اجلاس

ڈیرہ اسماعیل خان
Jafariapress.com
شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام محرم الحرام کی آمد کے موقع پر مجالس کے بانیان و متولیان کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی اور مومنین کو مسائل سے آگاہ کیا اس تقریب میں علاقائی عمائدین سمیت جے ایس او کے اراکین نے بھی شرکت کی