صدر شیعہ علما کونسل گلگت بلتستان و اسلامی تحریک پاکستان اور گلگت بلتستان کونسل کے رکن سید آغا عبّاس رضوی کی زوجہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ان کی وفات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجدعلی نقوی نے ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال و مغفرت کے لئے دعا کی اس کے علاوہ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی ،مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی و دیگر صوبوں کے رہنماوٗں سمیت اسلامی تحریک گلگلت بلتستان کے رہنماوٗں نے سید محدم عباس رضوی کی زوجہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی