تازه خبریں

بھکر : تحریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ تحریک جعفریہ پاکستان کے سینئر رہنما سید وزارت حسین نقوی انتقال کرگئے

بھکر : تحریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ تحریک جعفریہ پاکستان کے سینئر رہنما سید وزارت حسین نقوی انتقال کرگئےجعفریہ پریس کے نمائندے کے مطابق تحریک آزادی پاکستان میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے اور تحریک جعفریہ پاکستان کے اہم رہنما سید وزارت حسین نقوی ایڈوکیٹ بھکر میں انتقال کرگئے سید وزارت حسین نقوی شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سینئر نائب صدر تھے آپ کی قومی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا