وفاقی حکومت کی جانب سے بین الاقومی سیرت کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی شرکت
Jafariapress.com
لاھور:وفاقی حکومت کی طرف سے ولادت با سعادت حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے سالانہ انٹرنیشنل سیرت کانفرنس میں علامہ عارف حسین واحدی اور مختلف مسالک اور مذاہب کے علما اور راہنما شریک ھوئے جس میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف،وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف ،پیر محمد امین الحسنات اور بابر سے آئے ھوئے علمائ کرام اور مہمانوں نے خطاب کیا