تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پروفیسر خادم حسین لغاری کے انتقال پر اظہار افسوس

پروفیسر خادم حسین لغاری ملی درد رکھنے والے دانشور اور صالح شخصیت کے حامل تھے ان کی رحلت سے خلا پیدا ہوا خدا ان کے درجات بلند کرے ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ