• کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے علامہ شبیر میثمی
  • “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی

تازه خبریں

جاپان میں امریکا کے ایف پینتیس جیٹ طیاروں کی تعیناتی

ہمارے نمائندے نے خبردی ہے کہ امریکا کے ایف پینتیس بی ایس جیٹ طیارے جاپان کے مغربی علاقے یاماگوچی میں ایک فوجی اڈے میں تعینات ہوگئے ہیں – جاپان کے مقامی ذرائع ابلاغ نے امریکی فوجی کمانڈروں کے حوالے سے خبردی ہے کہ امریکا کے ایف پینتیس جیٹ طیارے امریکا کی ایریزونا فضائی چھاؤنی سے جاپان کے لئے روانہ ہوئے تھے – جاپان میں امریکی فوجی موجودگی پر جاپانی عوام کی مخالفت کے پیش نظر ابھی تک یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ جاپان میں تعینات ہونے والے امریکا کے ایف35 طیاروں کی تعداد کتنی ہے – اس سے پہلے جاپان نے اعلان کیا تھا کہ امریکی فضائیہ کو اس بات کی اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ اپنے سی وی 22 اوسپرے طیارے ٹوکیو کے مغرب میں تعینات کرسکتی ہے لیکن مقامی جاپانی باشندوں نے حکومت کے اس اعلان پر شدید احتجاج کیا تھا-