تازه خبریں

رہبر شہید امت کو حرم امام رضا علیہ السلام میں آسودۂ خاک کر دیے گئے

رہبر شہید امت کو حرم امام رضا علیہ السلام میں آسودۂ خاک کر دیے گئے

شہید رہبر کے جسد مطہر کو حرم امام رضاؑ کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔

شہید رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای قدس اللہ کے جسد مطہر کو ، حضرت ثامن الحجج امام رضا علیہ السلام کے تشیع نورانی حرم کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔

مشہد مقدس میں نمازہ جنازہ اور تدفین کے مراسم میں لاکھوں سوگوار شریک تھے