تازه خبریں

یوم بعثت رسول ﷺ پر قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا علی رضا رضوی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا سید علی رضا رضوی کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے معروف خطیب مولانا سید علی رضا رضوی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی یوم بعثت رسول ﷺ کی مبارکباد دی اور مختلف امور پر گفتگو کی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا