گل پلازہ حادثہ: شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کے وفد کا دورہ، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
کراچی : مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خصوصی ہدایات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے وفد کا گل پلازہ حادثے کے مقام کا دورہ جس میں معروف سماجی رہنما و سیکرٹری پاک محرم ایسوسی ایشن جناب سرور بھائی بھی موجود تھے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور انتظامی اداروں کے ذمہ داران اور تاجر حضرات سے تفصیلی حال و احوال لیا اور قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔