تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر وفد نے سیلاب متاثرہ آبادی کا دورہ کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر وفد نے سیلاب متاثرہ آبادی کا دورہ کیا

سیلاب متاثرین کی امداد

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر نے علاقہ کچہ کا دورہ کیا دریا کے کٹاؤ کی وجہ سے دریا برد ہونے والے علاقے کے عوام سے ملاقات کی اور مقامی انتظامیہ سے فوری بحالی اور مدد کی درخواست کی متاثرہ خاندانواں میں کھانے کی تقسیم کی متاثرہ عوام نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا شکریہ ادا کیا

۔