تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت سیلاب متاثرین کی امداد کا عمل جاری

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت سیلاب متاثرین کی امداد کا عمل جاری+تصاویر

جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے جاری ہدایات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین کی امداد جاری مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے زہرا اکیڈمی کے زیر اہتمام بھی سیلاب متاثرین میں امداد کا سلسلہ جاری ہے اس کے علاوہ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور جعفریہ یوتھ ، پنجاب و گلگت بلتستان کے مختلف مدارس و علماء کرام کی جانب سے بھی قائد محترم کی ہدایت پر بڑے پیمانے پر سیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم کا عمل جاری ہے