علی پور ضلع مظفر گڑھ:
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کی سرپرستی میں علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی (مرکزی سیکرٹری جنرل) کی ہدایات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ کے یر اہتمام تحصیل مظفرگڑھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں
جامعہ المفید الجعفریہ، مظفرگڑھ کے پرنسپل و رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان مولانا اعجاز حسین شاکری کی نگرانی میں مرحلہ پنجم میں کل 4,000 سیلاب متاثرہ گھرانوں کو مسلک و مکتب سے بالاتر ہوکر، مکمل عزت و شرف کے ساتھ گرم ملبوسات اور رضائیاں (لحاف) متاثرین کی خدمت میں پہنچائی گئیں.
ہمیں فالو کریں







