اسلامی تحریک پاکستان کا انتخابی نوٹیفکیشن
گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کا اعلان
مختلف حلقوں کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری
اسلامی تحریک پاکستان کے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان، سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے انتخابات برائے سال 2026/30 کے لئے مندرجہ ذیل اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔
اسلامی تحریک پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ دیکھیں
1- حسین ولی — GBA-1 — گلگت 1
2- شاہ رئیس خان — GBA-2 — گلگت 2
3- مشتاق احمد کریمی — GBA-3 — گلگت 3
4- محمد ایوب وزیری — GBA-4 — نگر 1
5- پرنس قائم علی — GBA-5 — نگر 2
6- شیخ نثار حسین — GBA-8 — سکردو 2
7- وزیر اعجاز حسین — GBA-10 — سکردو 4
8- سید امجد زیدی — GBA-11 — سکردو 5
9- راجہ اعظم خان — GBA-12 — سکردو 6