قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان، آیت اللہ سید ساجد علی نقوی صاحب کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہم ان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان بالخصوص قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
سید فتح رضوی
مرکزی صدر
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان