قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں
راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی اور ممبر اسمبلی گلگت بلتستان جناب ایوب وزیری نے ملاقات کی ملاقات میں گلگت بلتستان کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت آئندہ انتخابات کے حوالے ست گفتگو ہوئی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی ملاقات میں شیخ محمد اسلم اور جناب ولی محمد بھی شریک تھے

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا مظہر عباس علوی نے ملاقات کی اور مختلف تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

راولپنڈی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے رہنما شیعہ کونسل پاکستان جناب سید اصغر حسین بخاری نے ملاقات کی اور مختلف امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی ملاقات میں سید سکندر عباس گیلانی ایڈوکیٹ بھی شریک تھے
