تازه خبریں

آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمرتوڑ دی ۔وزیر اعظم

آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمرتوڑ دی ۔وزیر اعظم

وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمرتوڑ دی ہے ۔۔سرگودھا میں پاک فضائیہ کی سب سے بڑی جنگی مشقوں ہائی مارک کے معائنے کے موقع پرگفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شاہینوں کا کردارقابل فخر ہے۔