تازه خبریں

امریکی صدر سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ سعودی عرب کا پہلا دورہ ہے ۔