تازه خبریں

آٹھویں سارک وزراءخزانہ کانفرنس اسلام آباد میں جاری

آٹھویں سارک وزراءخزانہ کانفرنس اسلام آباد میں جاری
آٹھویں سارک وزراءخزانہ کانفرنس اسلام آباد میں جاری ۔ پہلے روز سیکر ٹری خزانہ، وزراء خزانہ کے اجلاس کے ایجنڈے پر مشاورت کر رہے ہیں ۔۔۔دوہرے ٹیکسوں کے خاتمے اور تجارت کے فروغ۔۔بینکنگ کے شعبوں میں تعاون ، سرمایہ کاری کے تحفظ سمیت مختلف امور ایجنڈے میں شامل