تازه خبریں

داخلی سلامتی اورنیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کا جائزہ اجلاس

داخلی سلامتی اورنیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کا جائزہ اجلاس
وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بہنے والا خون رائیگاں نہیں جانے دینگے ۔ملک کوہر طرح کی دہشت گردی اور انتہاپسندی سے محفوظ بنائیں گے ۔نیشنل ایکشن پلان کے مختلف پہلوؤں پرغورکیلئے کل اجلاس طلب کرلیا گیا ۔