جعفریہ پریس۔ 18ستمبر مرکزی امام بارگاہ سرگودھا بلاک7 میں شیعہ علماء کونسل و جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سرگودھا کے زیر اہتمام پیام کربلا و اتحاد امت کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں مختلف مسالک و مذہبی جماعتوں کے عمائدین شرکت کرینگے کانفرنس میں خصوصی شرکت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کرینگے