شب ولادت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعفریہ مشہد مقدس ایران و نمائندہ ولی فقیہ آیةاللہ سید ساجد نقوی میں جشن کا انتظام کیا گیا جس میں طلباء کی کثیر تعداد میں شرکت کی اور جس میں شعراء کرام نے آپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا اور آخر میں حجة السلام عطا محمد باقری صاحب نے خطاب کیا اور دعا فرمائی اس کے بعد دستر خوان امام حسن علیہ السلام کا بھی انتظام کیا گیا.