تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل سندھ کا اعلی سطحی وفد کراچی کے علاقے گلہار پہنچ گیا

شیعہ علماءکونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حسنین مہدی نائب صدر و پولیٹیکل سیکرٹری یعقوب شہباز سمیت دیگر رہنماوں نے امام بارگاہ کشمیریہ گلبہار میں شیعہ علماء کونسل اور یعقوب شہباز کے تعاون سے آج سے شروع ہونے والے کاموں کا جائزہ لیا اور اپنے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائ جس پر بانی کشمیری امام بارگاہ سرتاج کشمیری نے شیعہ علماءکونسل کا شکریہ ادا کیا