تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی سید محمد علی شاہ کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی سید محمد علی شاہ کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی سید محمد علی شاہ کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت   

                                            پاکستان میں کوئی شہری دہشتگردوں سے محفوظ نہیں ,علامہ عارف حسین واحدی مرکزی سیکرٹری جنرل   شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے . علامہ عاف واحدی

شہید سید محمد علی شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے.علامہ عارف حسین واحدی