تازه خبریں

عراق نجف اشرف اسلامی تحریک پاکستان / شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر کی اراکین دفتر سے ملاقات

عراق نجف اشرف,11 مارچ 2017
اسلامی تحریک پاکستان / شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی علماء نجف اشرف و مسئول دفتر سے ملاقات پاکستان کی موجودہ صورت حال پر گفتگو۔