قائد ملت علامہ ساجد نقوی سے علامہ شبیر میثمی اور علامہ شہنشاہ نقوی نے ملاقات کی
راولپنڈی 30 اگست 2018:
جعفریہ پریس: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی اور علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی ملاقات۔
دونوں شخصیات نے قائد ملت کو عید غدیر کی مبارک باد دی اس کے علاوہ مختلف قومی امور پر خصوصاً محرم الحرام کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو ہوئی۔








