اسلامی تحریک پاکستان پنجاب کے صوبائی صدر پنجاب علامہ سبطین حیدر سبزواری اور ڈویزنل صدر سید شہباز نقوی کی متحدہ مجلس عمل کےاجلاس میں شرکت اجلاس میں 13 مئی کےمینار پاکستان جلسہ کے لیے اہم فیصلہ جات کئے گئے۔اجلاس میں مرکزی سکریٹری جنرل مجلس عمل لیاقت بلوچ سمیت اہم شخصیات موجود تھیں۔