تازه خبریں

متحدہ مجلس عمل کے شعبہ مالیات کے اجلاس میں اسلامی تحریک پاکستان کے رہنماوٗں کی شرکت

اسلام آباد
جعفریہ پریس : متحدہ مجلس عمل پاکستان شعبہ مالیات کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما متحدہ مجلس عمل کے مرکزی سکریٹری مالیات ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے شرکت کی۔اجلاس میں مرکزی سکریٹری جنرل مجلس عمل لیاقت بلوچ،مرکزی ڈپٹی سکریٹری علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی سکریٹری اطلاعات اسلامی تحریک زاہد اخونزادہ۔اکرام درانی ممبر قومی اسمبلی سمیت اعلی عہدیداروں نے شرکت کی