تازه خبریں

معروف سیاسی مذھبی شخصیت سابق چیئرمین جناب سردار سلطان محمود خان صاحب کی کی وفات قائد ملت جعفریہ کی تعزیت

گکھڑ فتح جنگ:ضلع اٹک
معروف سیاسی مذھبی شخصیت ،سردار نوازش خان کے بھائی،سابق چیئرمین جناب سردار سلطان محمود خان صاحب کی کی وفات پر قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی تعزیت نمازہ جنازہ بھی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی مذھبی ،سیاسی شخصیات اور علمائ کرام کی بڑی تعداد میں شرکت، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی بھی شریک