میہڑ: تحصیل میہڑ سندھ کے گاوں سلطان بھٹی میں قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاہد السید ساجد علی نقوی کی طرف سے منصوبہ فراہمی آب کے سلسلے میں 1,100 فٹ لائن پر مشتمل کینال ہینڈ پمپ کی تنصیب کی گئی جس سے گاوں کے 150 سے زائد خاندان میٹھے پانی سے مستفید ہوں گے.