جعفریہ پریس:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات
اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی،نمائندہ قائد عالیجناب غلام قنبر قرائتی، مولانا سید نسیم عباس کاظمی مولانا محمد مجیر میثمی صاحب مولانا صابر حسین جوادی مولانا سلیم انور مولانا عقیل اختر ترابی مولانا ساجد رضا خان مولانا نذر عباس مطہری مولانا حاکم علی مولانا باقر علی سمیت اہم شخصیات ہمراہ