تازه خبریں

پاراچنار شیعہ علماء کونسل پاکستان کا مرکزی وفد پاراچنار پہنچ گیا

پاراچنار اہم ترین
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا مرکزی وفد خطیب جامع مسجد پاراچنار علامہ فدا حسین مظاہری کے ہمراہ پاراچنار احتجاج میں شرکت کے لئے روانہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر پہنچنے والے اس مرکزی وفد میں علامہ رمضان توقیر ،ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ سبطین سبزواری، علامہ اسد اقبالزیدی ،زاہد علی اخونزادہ شامل ہیں