جعفریہ پریس نمایندہ ولی فقہی قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی نے حجت السلام آیت اللہ شیخ باقر النمر کو سزا موت دینے پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا کے عالمی شہرت یافتہ ممتاز ،مذہبی سکالر،مصلح اور پُر امن عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمبرکو سزائے موت دینے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
آیت اللہ شیخ باقر النمر باصلاحیت صاحب علم و دانش شخصیت تھے جنہوں نے اتحاد امت کے لئے ہمیشہ خدمات انجام دیں۔کسی بھی معاملے پر مختلف نکتہ نگاہ یا اختلاف رائے جمہوری حق ہے سزائے موت قرین انصاف نہیں۔