اسرائیلی غاصبانہ ریاست کے مظلوم فلسطینوں پر بہیمانہ مظالم و تشدد بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور القدس پر ناجائز تسلط کے خلاف جمعۃ الوداع 7 مئی 2021 بمطابق 24 رمضان المبارک یوم القدس کے عنوان سے منایا جائیگا
مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے منعقد کئے جائیں
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی