پوری ملت کے لئے فتح کا دن ہے اس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے قائد ملت جعفریہ مدبرانہ قیادت کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ان مشکل حالات میں جب تحریک جعفریہ پر پابندی لگی اس وقت جن بزرگ علما جوانوں تنظمی ساتھیوں نے قائد کا ساتھ دیا وہ لائق تحسین ہیں بزرگ علما کا شکر گزار ہیں جو قائد ملت جعفریہ کے بازو بنے ، مگر سب سے بڑھ کر قائد ملت جعفریہ کی دینی و سیاسی بصیرت حالت پر گڑھی نگاہ تمام حالت کو سمجھ کر قائد ملت جعفریہ نے اپنا اور قومی پلیٹ فارم کا راستہ بنایا اس پر قائد ملت جعفریہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، میری نظر میں اب موقع ہے تحریک جعفریہ جو قومی پلیٹ فارم ہے قومی سرمایا ہے اب پابندی ہٹ جانے کے بعد اب کسی کے پاس کوئی بہانہ نہیں بچتا پوری قوم یکجا ہوکر دوبارہ اپنے حقوق کے لیے تیار ہوجائے علامہ عارف واحدی