تازه خبریں

 ضرورت مندوں کی مددکیلئے آسان انداز اختیا رکیا جائے، علامہ شبیر میثمی

اربعین حسینی پر پاکستانی زائرین کے مسائل کے حل کے لئے کوششیں جاری ہیں علامہ شبیر میثمی

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پراربعین حسینی پر بائی روڈ سفر کرنے والے پاکستانی زائرین کے مسائل کے حل کے لئےپاکستانی و عراقی دفاتر خارجہ امور و مراجع تقلید کے دفاتر سے رابطے میں ہیں امید ہے مسائل حل ہونگے

اہم گفتگو سنیں https://bit.ly/3djbTQS

May be an image of 1 person and text