تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان الیکشن کمیشن کی جاری کردہ فہرست میں شامل

خبر (جعفریہ پریس)-الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ 351 سییاسی جماعتوں میں صرف67جماعتیں ہی قواعد و ضوابط پر پورا اترسکی ہیں  اور انتخابات کے لئے اہل ہیں الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں اسلامی تحریک پاکستان16 ویں نمبر پر ہےالیکشن کمیشن کی جانب سے ہر سیاسی جماعت کو 2 ہزار کارکنان اور ناختی کارڈ سمیت 2لاک روپے جمع کرانے کا کہا گیا تھا 67 سیاسی جماعتوں میں اسلامی تحریک پاکستان 16ویں نمبر پر موجود ہے جو تمام قواعد و ضوابط پر پورا اتری ہے