تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کی خاتون ممبر اسمبلی محترمہ ریحانہ عبادی کا مختلف علاقوں کا دورہ

اسلامی تحریک پاکستان کی خاتون ممبر اسمبلی محترمہ ریحانہ عبادی کا مختلف علاقوں کا دورہ
, ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سکردو محترم ڈاکٹر سید مبشر صاحب اور مسول دفتر اسلامی تحریک سکردو محمد شبیر حافظی آج علاقہ قمراہ کا تفصیلی دورہ کیا اور علاقے کے علماء کرام اور بزرگان سے ملاقاتیں کیں ساتھ اپنی جانب علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا. اس موقع پر عباس آباد میں زیر تعمیر سی کلاس سول ڈسپنسری کا بھی دورہ کیا اور علاقےحسین آباد میں موجود پہلے سے قائم سول ڈسپنسری کو اپ گریڈ کادرجہ ملنے کی خوش خبری بھی عوام کو دی گی اور عنقریب ٹینڈر کے بعد تیزی سے وارڈ کی تعمیرات شروع ہوجاے گی اور دس بیڈ ہسپتال بطور عوام کے کام میں آیں گے علاقے کے علماء کرام اور سرکردہ گان نے محترمہ ریحانہ عبادی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر مسول دفتر محمد شبیر حافظی نے دیگر علاقوں میں ریحانہ عبادی صاحبہ کے جانب سے جاری ترقیاتی کاموں کاتفصلی تزکرہ کیا روندو, حلقہ نمبر 2 کے دیگر علاقوں اور کھرمنگ وغیرہ میں عنقریب جاری ہونے والے کاموں پر روشنی ڈالی