اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی گلگت میں سیلاب متاثرین بستیوں کا دورہ
ہوپر نگر
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کا اعلی سطح وفد علامہ شیخ میرزا علی کی سربراہی میں ہوپر نگر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، عوام سے ملاقات اور مسائل سنیں، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اسلامی تحریک پاکستان محمد علی قائد سمیت دیگر رہنما و علماء کرام شامل