جعفریہ پریس گلگت بلتستان اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ڈیکلیر
اسلامی تحریک پاکستان کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر بھی کامیابی اسلامی تحریک پاکستان کو خواتین کی مخصوص نشست بھی حاصل اسلامی تحریک پاکستان کی گلگت بلتستان میں کل ٤ نشست کے ساتھ گلگت بلتستان کی دوسری بڑی جماعت بن گیی اس موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت الله سید ساجد علی نقوی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی حجت السلام علامہ شیخ شبیر حسن میثمی اور گلگت بلتستان کی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہے