تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان گلگلت بلتستان عوامی مہم چلائے گی

اسلامی تحریک پاکستان آئینی حقوق کو جی بی کا حیاتی مسئلہ سمجھتے ہیں اور اس حوالے سے مندرجہ ذیل پروگرام عوام کی آگاہی کیلئے دیا جاتا ہے اور جی بی کے عوام اورسیاسی و سماجی جماعتوں سے امید کرتے ہیں کہ بھر پور تعاون کرینگے ۔
27 اکتوبر یوم مردہ باد بھارت کے طور پر منایا جائے گا ۔
یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان کے طور پر منایا جائے گا ۔
دو نومبر یوم اسلامی جمہوریہ گلگت کے طور پر منایا جائے گا اور اپنے عظیم رہنمائوں اور مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
17 نومبر یوم الحاق پاکستان کے طور پر منایا جائے گا ۔
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان