تازه خبریں

اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے وفد کا شگر میں وزیر تعلیم راجہ اعظم کی رہائش گاہ آمد۔

اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے وفد کا شگر میں وزیر تعلیم راجہ اعظم کی رہائش گاہ آمد۔

شگر:
اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے وفد کا شگر میں وزیر تعلیم راجہ اعظم کی رہائش گاہ آمد۔
راجہ آعظم خان کے والد اور معروف شاعر راجہ صباح کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور مرحوم کی بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
وفد میں مرکزی رہنما اسلامی تحریک شیخ میرزا علی, رکن گلگت بلتستان اسمبلی و چیئرمن سٹینڈنگ کمیٹی محمد ایوب وزیری، سابق وزیر دیدار علی اور آرگنائزر اسلامی تحریک گلگت ڈویژن شیخ قیصر عباس اور آرگنائزر اسلامی تحریک بلتستان ڈویژن علامہ رضا بہشتی شریک تھے۔