اقبال کافلسفہء خودی، پیغامِ اتحادِامت وپیغام ِمحبت قائد ملت جعفریہ پاکستان
اسلام آباد 21 اپریل 2021ء (جعفریہ پریس پاکستان)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں اقبال کے فلسفہ خودی، پیغام اتحاد امت اور پیغام محبت رسول ؑو آل ؑرسول ؑ مشعل راہ ہیں، افسوس !علامہ اقبال ؒنے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھاوہ آج تک شرمندئہ تعبیر نہیں ہوسکا ،ملک میں آئین کی حقیقی بالادستی اور قانون کی حکمرانی یقینی بنا نا ہوگی، فلسفہ ءاقبال پر عمل ہوتا تو آج ملک میں امن وامان سمیت معاشرتی لحاظ سے حالات یکسر مختلف ہوتے ۔