تازه خبریں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس،نگران وزیر اعظم نیو یارک پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس،نگران وزیر اعظم نیو یارک پہنچ گئے

نگران وزیر اعظم انوار الحق نیو یارک پہنچ گئے۔۔۔جمعہ کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کریں گے ۔۔۔ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف اجاگر کریں گے ۔۔۔وزیر اعظم ملکی معیشت کی بحالی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے حکومتی ترجیحات سے اقوام عالم کو آگاہ کریں گے۔۔۔علاقائی صورتحال بالخصوص افغانستان کے تناظر میں پاکستان کا نکتہ نظر دنیاکے سامنے رکھیں گے۔۔۔دورے میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہونگی ۔۔۔معروف امریکی تھنک ٹینکس کا دورہ بھی وزیراعظم کے شیڈول میں شامل ۔