2مئی 2018 راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان نائب صدر متحدہ مجلس عمل کی امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی برسی کی۔مناسبت سے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب منعقدہ پروگرام میں شرکت اور خطاب وہاں موجود صحافیوں سے بھی گفتگو کی اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے مرکزی سکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف واحدی نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔
تصاویر دیکھیں