تازه خبریں

امریکی ریاست کولوراڈو میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری

ناظرین دنیا بھرکے بیشتر علاقوں میں جہاں گرمی آجکل اپنے زوروں پر ہے وہیں امریکی ریاست کولوراڈو میں ان دنوں بھی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اورمختلف علاقوں میں کئی انچ تک برفباری کی وجہ سے سڑکوں نے سفید چادر اوڑھ رکھی ہے جبکہ ٹینیسی میں طوفانی بارشوں کیبعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اور اپنے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔