تازه خبریں

اٹک:محرم الحرام کے حوالے سے علامہ عارف واحدی کی ڈی پی او سے ملاقات

اٹک:محرم الحرام کے حوالے سے مختلف مکاتب فکر کے علمائ کرام اور مشائخ عظام کی ڈی سی صاحب اور ڈی پی او صاحب کے ساتھ میٹنگ،علامہ عارف واحدی بھی شریک ھیں۔محرم میں اتحاد و وحدت ،امن و امان اور اخوت و رواداری پر گفتگو ھوئی-جناب سید خادم حسین شاہ،پیر سید سعادت علی شاہ،مولانا محمودالحسن توحیدی،مولانا قاری شیر زمان،مولانا غلام محمد صدیقی اور دیگر علمائ کرام اور عمائدین نے شرکت کی-