جعفریہ پریس پاکستان: ایام شہادت امیر المومنین علی ابن ابی طالبؑ کے موقع پر دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں عزاداری جلوس و مجالس کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو 21 رمضان تک جاری رہے گا
اس سلسلے میں ملک کے تمام صوبوں بڑے شہروں قصبوں دیہاتوں میں عزاداری کے جلوس و مجالس کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہزاروں لاکھوں عزادار شیعہ و سنی شریک ہیں